"عالم نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]


اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی 1 جنوری [[1984]] کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے چندہ پور میں پیدا ہوئے-
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی  
1 جنوری [[1984]] کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے چندہ پور میں پیدا ہوئے-
ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد دارالعلوم محبوب سبحانی کرلا ممبئی میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، کسی وجہ سے حفظ مکمل نہ کر سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد حفظ کو ادھورے میں چھوڑ دیا، عالم نظامی کو نعت لکھنے  پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں  تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے، عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں،
ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد دارالعلوم محبوب سبحانی کرلا ممبئی میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، کسی وجہ سے حفظ مکمل نہ کر سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد حفظ کو ادھورے میں چھوڑ دیا، عالم نظامی کو نعت لکھنے  پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں  تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے، عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں،
عالم نظامی کو دو ہزار تیرہ میں  مہاراشٹر سرکار اردو اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا علاوہ ازیں عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ نعت خواں بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواں سید مناظر حسن اشرف کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں علاوہ ازیں دبستانِ اردو ممبئی  سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں  
عالم نظامی کو دو ہزار تیرہ میں  مہاراشٹر سرکار اردو اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا علاوہ ازیں عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ نعت خواں بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواں سید مناظر حسن اشرف کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں علاوہ ازیں دبستانِ اردو ممبئی کے سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں  


===نمونئہ کلام===
===نمونئہ کلام===

نسخہ بمطابق 20:21، 4 جولائی 2022ء


اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی 1 جنوری 1984 کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے چندہ پور میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد دارالعلوم محبوب سبحانی کرلا ممبئی میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، کسی وجہ سے حفظ مکمل نہ کر سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد حفظ کو ادھورے میں چھوڑ دیا، عالم نظامی کو نعت لکھنے پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے، عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں، عالم نظامی کو دو ہزار تیرہ میں مہاراشٹر سرکار اردو اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا علاوہ ازیں عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ نعت خواں بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواں سید مناظر حسن اشرف کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں علاوہ ازیں دبستانِ اردو ممبئی کے سیکریٹری بھی ہیں جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہے ہیں

نمونئہ کلام

گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے

تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں

رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے

محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے

چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے

رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے

ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے

جلاتے رہئیے سدا مدحت نبی کا چراغ

ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا

شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں

انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا

عالم نظامی کی نعت کائنات میں شراکتیں

مزید دیکھئے

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | رفیق عزیزی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | شفیق بریلوی | محمد اکرم رضا | رہبر چشتی | مہر وجدانی | نذر صابری | طارق سلطان پوری | سوزڈیروی | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر