"اویس رضا قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 53: | سطر 53: | ||
اویس رضا قادری http://owaisqadri.com/biography.html | اویس رضا قادری http://owaisqadri.com/biography.html | ||
اویس رضا قادری کی نعتیں | اویس رضا قادری کی نعتیں https://naatsharif.com/owais-raza-qadri | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
نسخہ بمطابق 15:59، 12 اپريل 2019ء
|
|
اویس رضا قادری کراچی کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں ہیں ۔ آپ 17 اکتوبر 1969 کو میٹھا در ، کراچی میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میںالحاج اشرف یوسفی سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے امام احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔
آڈیو البم
1983 میں پہلا البم پیش کیا ۔ آپ کے آڈیو البمز کے فہرست یہ ہے
- آقا کا میلاد آیا
- میں سو جاوں یا مصطفی کہتے کہتے
- آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی سے
- یا سیدی
- النبی صلوا علیہ
- شان والا سوہنا نبی
- جشن آمد رسول
- واہ کیا بات اس مہینے کی
- سرکار کا مدینہ <ref> http://www.dunya.com.pk/index.php/entertainment/2014-07-25/404567#.WHcvuPl97IU </ref> 2014
اعزازت
2007 بہترین نعت خواں ایوارڈ
2008 برکاتی فاونڈیشن نے چاندی سے تولا
بیرونی روابط
اویس رضا قادری http://owaisqadri.com/biography.html
اویس رضا قادری کی نعتیں https://naatsharif.com/owais-raza-qadri
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|