عبد اللہ نیاز
نعت کائنات سے
(راجا نیاز سے رجوع مکرر)
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ان کا پورا نام راجا محمد عبد اللہ نیاز تھا ۔ ایک مقالے میں ان کا تعارف یوں پیش کیا گیا ہے ۔
راجا محمد عبداللہ نیاز، مولاناظفر علی خان، سالک و غلام بھیک نیرنگ کے ہم عصر تھے ان کی نعت گوئی میں قومی و اخلاقی رنگ غالب ہے۔ ’’یہ ہیں کارنامے رسول خدا کے ‘‘ راجا نیاز کی نعتیہ منظومات کا مجموعہ ہے ۔ ان میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ کے ساتھ مشاہیر اسلام کے قومی، دینی، اخلاقی اور تاریخی واقعات اور کارناموں کا تذکرہ ملتا ہے اُنھوں نے نظم و غزل دونوں میں نعت کی روایت کو آگے بڑھایا۔ <ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref>
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|