پشتو

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


پشتو زبان میں نعت گوئی عبدالرحمٰن بابا ، خوشحال خان خٹک اور پیر روخان کے اسماء نمایاں ہیں ۔ خوشحال خان خٹک کی پشتو نعت کے چند مصرے ملاحظہ فرمائیں:


د خداي عرفان می وشو په عرفان د محمد

پاک دَي محمد پاک دي سبحان د محمد

راشه نظر وکړه په طه او په یسین کښ

خدای دي صفت کړي په قرآن د محمد

ډیر خلق پیدا دي انبیاء که اولیاء دي

نشته په خلقت کښ یو په شان د محمد


‘‘مجھے اللہ کا عرفان محمدﷺ سے ملا۔ محمدپاک ہیں اور سبحان تعالٰیٰ بھی پاک ہے۔ آؤ طہٰ اور یٰسین کو دیکھو، خدا نے قرآن میں محمدﷺ کی تعریف کی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ پیدا ہوئے ہیں، چاہے انبیاء ہوں یا اولیاء، لیکن پوری خلقت میں کوئی محمد کی شان والا نہیں ہے۔’

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات