غالب کی زمینوں میں نعتیہ شاعری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


غالب کی زمینوں میں اب تک درج ذیل مجموعے پیش کیے جا چکے ہیں ۔ <ref> بشکریہ صبیح رحمانی


‎۱۔پیامبر مغفرت، ساجد اسدی، ۱۹۷۵، بزم احباب اسدی، کراچی

‎۲۔مدحت خیرالبشر ، راغب مرادآبادی، ۱۹۷۹، سفینہ اکیڈمی، کراچی

‎۳-مدحت، ابرار کرت پوری، ۱۹۹۲۔ دہلی

‎۴- ثنائے محمد، ایاز صدیقی، ۱۹۹۳، ملتان

‎۵۔ جمال جہاں فروز، بشیر حسین ناظم، ۱۹۹۸، اسلام آباد

‎۶- شہہ لولاک ، امان خان دل، ۲۰۰۶، نعت ریسرچ سینٹر ، کراچی

‎۶۔ عود گلستان رسول،سلیم اختر فارانی،۲۰۰۶، فروغ ادب اکادمی، گوجرانوالہ

‎۷-جو آقا کا نقش قدم دیکھتے ہیں، ریاض ندیم نیازی، ۲۰۱۵، ماورا بکس، لاہور

‎۸-بفیض کلام غالب ،ریاض احمد پرواز ،۲۰۱۸ ،نعت اکادمی ،فیصل آباد

‎۹-مغلوب مدحت ، (جلد اول)محمد طاہر صدیقی، ۲۰۲۰، ماھوار،فیصل آباد <ref> کلیات غالب کی زمینوںمیں پانچ جلدوں پر مشتمل نعتیہ کلیات ]] </ref>

‎۱۰- تغلیب مدحت، (جلد دوم)محمد طاہر صدیقی ،۲۰۲۰ ،ماھوار ،فیصل آباد

‎۱۱-غلاب مدحت،( جلد سوم) محمد طاہر صدیقی ،۲۰۲۰ ،ماھوار،فیصل آباد

‎۱۲-غالب مدحت،( جلد چہارم) محمد طاہر صدیقی ۲۰۲۰ ،ماھوار ، فیصل آباد

‎۱۳-غلوب مدحت،( جلد پنجم) محمد طاہر صدیقی ۲۰۲۰،ماھوار ، فیصل آباد

‎اور غالب کی زمینوں میں حمد نعت اور مناقب کا پر مشتمل منظر عارفی کا ایک مجموعہ “ سلطان جہاں“ اورعنقریب زیور طباعت سے آراستہ ہونے والا ہے

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]