ریاض ندیم نیازی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ریاض ندیم نیاز سبی سے تعلق رکھنے والے ایک دل جو خادم نعت، خوش نواں نعت خواں اور عمدہ نعت گو شاعر ہیں ۔ نعت سے محبت کا یہ عالم ہے کہ سبی جیسے دور افتادہ شہر میں پچھلی تین دہائِیوں سے ہر سال کل پاکستان محفل نعت کا انعقاد کرتے آ رہے ہیں ۔ ریاض ندیم نیازی آپ بہت سے نعتیہ انتخاب بھی ترتیب دے چکے ہیں

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اول اول غزل کہی ۔ ریاض الدین سہروری کی وجہ سے نعت خوانی سے رغبت ہوئی اور پھر نعت گوئی کی طرف بھی مائل ہوگئے ۔

امجد اسلام امجد آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔

ریاض ندیم نیازی کا پیرایہ شاعری سادگی اور پرکاری کا ایک حسیں امتزاج ہے ۔ اور یوں اسے اپنی تائید کے لیے کسی "بلوچستان پیکج " کی ضرورت نہیں ۔

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خوشبوئے تری جوئے کرم

نعت کائنات پر ریاض ندیم نیازی کے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png