وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ۔ سعود عثمانی
نعت کائنات سے
شاعر : سعود عثمانی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلموہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے اگرچہ شوق تو نعت نبی کا ہوتا ہے
اگر تو اذن قصیدہ گری کا ہوتا ہے
عجیب ذائقہ اس تشنگی کا ہوتا ہے
کہ سب سے تیز سفر جسم ہی کا ہوتا ہے
وگرنہ فائدہ کیا شاعری کا ہوتا ہے
جو ساری خلق میں پیغمبری کا ہوتا ہے |
|