"وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ۔ سعود عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
شاعر : [[سعود عثمانی ]] | شاعر : [[سعود عثمانی ]] | ||
=== {{نعت }} === | |||
{| | {| | ||
| | |style="width: 40%"| | ||
= | |||
وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے | وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے | ||
نسخہ بمطابق 04:18، 13 مارچ 2018ء
شاعر : سعود عثمانی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے اگرچہ شوق تو نعت نبی کا ہوتا ہے
اگر تو اذن قصیدہ گری کا ہوتا ہے
عجیب ذائقہ اس تشنگی کا ہوتا ہے
کہ سب سے تیز سفر جسم ہی کا ہوتا ہے
وگرنہ فائدہ کیا شاعری کا ہوتا ہے
جو ساری خلق میں پیغمبری کا ہوتا ہے |
|