"وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ۔ سعود عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : سعود عثمانی === {{نعت }} === وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے اگرچہ شوق تو نعت نب...)
 
سطر 3: سطر 3:
شاعر : [[سعود عثمانی ]]
شاعر : [[سعود عثمانی ]]


{|
|
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===


سطر 34: سطر 36:
جو ساری خلق میں پیغمبری کا ہوتا ہے
جو ساری خلق میں پیغمبری کا ہوتا ہے


|
{{ تازہ ترین }}
|}


=== مزید دیکھیے ===  
=== مزید دیکھیے ===  


{{منتخب شاعری }}
{{منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 04:16، 13 مارچ 2018ء


شاعر : سعود عثمانی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے

اگرچہ شوق تو نعت نبی کا ہوتا ہے


میں چاہتا ہوں کہ تشبیب سے گریز کروں

اگر تو اذن قصیدہ گری کا ہوتا ہے


فراقِ شہر نبی کی بھی قدر کر مرے دوست

عجیب ذائقہ اس تشنگی کا ہوتا ہے


یہ اک سبق بھی پیمبر سے روشنی کو ملا

کہ سب سے تیز سفر جسم ہی کا ہوتا ہے


میں زندہ نعت لکھوں اور زندہ رہ جاؤں

وگرنہ فائدہ کیا شاعری کا ہوتا ہے


سعود نعت کا رتبہ وہی ہے شاعری میں

جو ساری خلق میں پیغمبری کا ہوتا ہے

نعت کائنات پر نئی شخصیات

مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام