"نوائے نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[1984]]ء میں [[ادیب رائے پوری]] کی ادارت میں اوّلین ماہنامہ رسالہ ’’[[نوائے نعت]]‘‘ اشاعت پذیر ہوا جو 8 سال تک جاری رہا <ref> [[دبستان کراچی کا نعتیہ منظر نامہ ۔ صبیح رحمانی | صبیح رحمانی کا مضمون ]] </ref>
[[1980]] میں ماہنامہ نوائے نعت، کراچی کے اجراء کا اعزاز [[ادیب رائے پوری]] کو حاصل ہے
 
اردو نعت کے معتبر محقق ڈاکٹر شہزاد احمد کے مطابق ماہنامہ نوائے نعت، کراچی  اردو زبان میں نعت کے لیے پہلا ماہنامہ ہے ۔  آپ لکھتے ہیں
 
<blockquote>
 
"نوائے نعت ، کراچی " نے پورے ملک میں نعتیہ ادب کی فضاء کو پروان چڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ بعد میں اس تحریک کے نتیجے میں چراغ سے چراغ جلتے رہے ۔ [[ماہنامہ نعت، لاہور]] اور [[ماہنامہ  حمد و نعت، کراچی]] اسی سلسلے کی متبرک کڑیاں ہیں"  <ref>  ڈاکٹر شہزاد احمد، اردو نعت پاکستان میں ، توکل اکیڈمی، کراچی، 2017، ص 396 </ref>  
 
</blockquote>
 
"نوائے نعت، کراچی" قریبا 8 سال شائع ہوتا رہا ۔
 
=== مزید  نعتیہ جرائد ===
{{رسائل و جرائد }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 09:39، 10 مارچ 2018ء

1980 میں ماہنامہ نوائے نعت، کراچی کے اجراء کا اعزاز ادیب رائے پوری کو حاصل ہے

اردو نعت کے معتبر محقق ڈاکٹر شہزاد احمد کے مطابق ماہنامہ نوائے نعت، کراچی اردو زبان میں نعت کے لیے پہلا ماہنامہ ہے ۔ آپ لکھتے ہیں

"نوائے نعت ، کراچی " نے پورے ملک میں نعتیہ ادب کی فضاء کو پروان چڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ بعد میں اس تحریک کے نتیجے میں چراغ سے چراغ جلتے رہے ۔ ماہنامہ نعت، لاہور اور ماہنامہ حمد و نعت، کراچی اسی سلسلے کی متبرک کڑیاں ہیں" <ref> ڈاکٹر شہزاد احمد، اردو نعت پاکستان میں ، توکل اکیڈمی، کراچی، 2017، ص 396 </ref>

"نوائے نعت، کراچی" قریبا 8 سال شائع ہوتا رہا ۔

مزید نعتیہ جرائد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

گلستان ِ رحمت | گلدستہ مداح النبی | ماہنامہ نوائے نعت، کراچی | ایوان نعت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | سفیر نعت، کراچی | دنیائے نعت، کراچی | ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور | سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک | سہ ماہی مدحت، لاہور | نعت رنگ، کراچی | ماہنامہ حمد و نعت، کراچی | ماہنامہ نعت، لاہور | ارمغان حمد، کراچی | نعت نیوز، کراچی | شہر ِ نعت، فیصل آباد | ماہنامہ بیاض | نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن | جہان نعت، بھارت | دبستان نعت، بھارت

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]