نعتِ سروری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


نعت ِ سروری، غلام سرور لاہوری کا مجموعہ نعت ہے جو مطبع نو لکشور سے 1911 میں شائع ہوا ۔ کلام پیش کرنے کے لیے ایک مصرعے کے سامنے دوسرا مصرع لکھا گیا ہے اور جہاں سے ایک کلام ختم ہو اسی جگہ دوسرا کلام شروع کر دیا گیا ۔ اس مجموعے میں بیشتر نعتیں غزل کی صورت ہیں تاہم کچھ نعتیں مخمس کی شکل میں بھی ہیں ۔ کتاب کی آخری مخمس چار کبار اصحابہ کی تعریف میں ہے ۔

نمونے کے لیے دو نعتیں پیش کی جا رہی ہیں


مزید دیکھیے

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات