ندائیہ فجائیہ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:58، 2 مارچ 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←ندائیہ فجائیہ( Exclamation): =)
تحریر : فیض شیخ
رموز اوقاف کی ایک علامت
ندائیہ فجائیہ( Exclamation)
یہ علامت جذبے کا اظہار کرنے والے الفاظ اور جملوں کے بعد استعمال ہوتی ہے، اور ندا و خطاب کے الفاظ کے بعد بھی، مثلاً :
ہائے غافل ! وہ کیا جگہ ہے جہاں پانچ جاتے ہیں چار پھرتے ہیں
بشکریہ
مزید دیکھیے
رموز اوقاف : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |