رابطہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تحریر : فیض شیخ

علامت رابطہ( : ) (Collon) وقفے کی نسبت زیادہ ٹھہراؤ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

وقفہ کا استعمال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کسی بھی چیز کی تعریف(Definition) بیان کرنے سے پہلے، مثلاً:

  • جمہوریت: وہ طرزِحکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو ۔


کوئی مثال (Example) پیش کرنے سے پہلے، مثلاً:

  • مثلا: یا جیسے:


کوئی قول لکھنے سے پہلے، مثلاً :

  • بقول ارسطو:


کوئی فہرست پیش کے سے پہلے ، مثلاً:


  • سبزیاں: آلو، مٹر، بھنڈی


ڈرامے میں کرداروں کے ڈائلاگز سے پہلے

  • منشی صاحب: اچھا وہ مطلع کیا تھا؟
  • امراؤ جان ادا: اچھا میں عرض کیے دیتی ہوں۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رموز اوقاف  : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]