وقفہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تحریر : فیض شیخ

وقفہ(؛ ) (Semi Colon) کا ٹھہراو سکتہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ اِس کو طویل جملوں کے اجزاء میں استعمال کیا جاتا ہے۔

وقفہ کا استعمال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

١۔اشیاء کی فہرست میں استعمال جہاں پہلے سے ہی سکتہ(Comma) کا استعمال ہوا ہو، یعنی ایک فہرست کو مزید تقسیم کرنے کے لیے۔

مثلاً :

  • میں نے سرخ، میٹھے سیب؛ چھوٹے، رسیلے انگور؛ اور تازہ آم خریدے۔
  • کوئٹہ بلوچستان کا؛ کراچی سندھ کا؛ لاہور پنجاب کا؛ اور پشاور خیبر پختون خواہ کا دارالحکومت ہے۔

٢۔ دو آزاد فقروں کو آپس میں ملانے کے لیے بھی” وقفے “کا استعمال ہوتا ہے۔

مثلاً :

  • میں نے بہت کھانا کھا لیا ہے؛اس کے باوجود، مجھے پھر سے بھوک لگی ہے۔
  • بچپن میں نیلام گھر میرا پسندیدہ شو تھا؛ بلکہ، یہ میرا اب تک کا سب سے پسندیدہ شو ہے۔



مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رموز اوقاف  : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]