واوین

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تحریر : فیض شیخ

واوین (” “) ( inverted commas)

استعمال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کسی تحریر کا اقتباس پیش کرتے وقت یا کسی کا قول پیش کرتے وقت لگائی اس عبارت کے اول و آخر میں لگائی جاتی ہے۔مثلا:

  • ” اپنا خیال رکھنا رابی! جلد ملاقات ہوگی“ شہرینا نے رسمی جملے ادا کیے۔

تضمین اور گرہ لگانے والے مصرع پر لگائی جاتی ہے، مثلاً :

  • ” وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں “

کسی کتاب ، باب، کہانی، مضمون وغیرہ کا عنوان لکھتے ہوئے یا کسی لفظ کو گفتگو میں ہائی لائٹ کرنے کے لیے بھی واوین کا استعمال ہوتا ہے، مثلاً:

  • ” جمہوریہ“ میں افلاطون لکھتے ہیں:


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رموز اوقاف  : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]