"عامر لیاقت حسین، اینکر، ٹی وی اینالسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(3 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Amir Liqat.JPG|link=عامر لیاقت حسین ]]
[[ملف:Naat Kainaat Amir Liqat.JPG|300px|link=عامر لیاقت حسین ]]
 
{{#seo:
{{#seo:
  |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
  |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
سطر 8: سطر 9:
}}}
}}}
}}
}}
[[زمرہ: مشاہیر کی نعت خوانی ]]
[[زمرہ: مشاہیر کی نعت خوانی ]]
[[زمرہ: اکتوبر  ]]
[[زمرہ: اکتوبر  ]]
سطر 21: سطر 23:
عامر لیاقت حسین باقاعدہ [[نعت خواں ]] نہیں ہیں ۔ لیکن اپنی ٹی وی شوز کی میزبانی میں انہوں نے کچھ [[نعت | نعتیں]] بھی پڑھیں جو بہت مقبول ہوئیں ۔  جن میں چند مشہور نعتیں یہ ہیں  
عامر لیاقت حسین باقاعدہ [[نعت خواں ]] نہیں ہیں ۔ لیکن اپنی ٹی وی شوز کی میزبانی میں انہوں نے کچھ [[نعت | نعتیں]] بھی پڑھیں جو بہت مقبول ہوئیں ۔  جن میں چند مشہور نعتیں یہ ہیں  


* [https://www.youtube.com/watch?v=OQEQKHtFgzQ شمس الضحی،  نور الہدی، شفیع الورٰی ]
* [http://www.naatview.com/1917-2/ شمس الضحی،  نور الہدی، شفیع الورٰی ]
 
* [[پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے​ ۔ گمنام شاعر ]]


* [http://www.naatview.com/1904-2/  پیغام صبا لائی ہے ]
* [[سر لامکاں سے طلب ہوئی ۔ عنبر وارثی]]


* [ سر لا مکاں سے طلب ہوئی ]
* [[کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی ۔ اقبال عظیم ]]
* [ کھلا ہے سبھی کا باب رحمت ]
 
* [ سوز دل چاہیے ]  
* [[ سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے ۔ اقبال عظیم]]
* [ میرا پنجتن کو سلام ہے ]
 
* [[میرا پنجتن کو سلام ہے ]]


=== مخالفت کا سامنا  ===
=== مخالفت کا سامنا  ===


[[عامر لیاقت حسین ]] ایک کثیر الجہت شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں ۔ انہوں نے اپنے  اینٹرٹیمنٹ اور ٹاک شوز میں عوام الناس رابطے کے لیے  علمی و ادبی انداز کے ساتھ ساتھ عوامی انداز اپنایا ۔ جہاں اس انداز نے ان کو عوام الناس میں مقبول کردیا ویں ایک سنجیدہ طبقہ ان کا تنقید بھی کرتا ہے کہ عامر لیاقت حسین نے مذہبی روایات کو پامال کیا ہے ۔
[[عامر لیاقت حسین ]] ایک کثیر الجہت شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں ۔ انہوں نے اپنے  اینٹرٹیمنٹ اور ٹاک شوز میں عوام الناس رابطے کے لیے  علمی و ادبی انداز کے ساتھ ساتھ عوامی انداز اپنایا ۔ جہاں اس انداز نے ان کو عوام الناس میں مقبول کردیا ویں ایک سنجیدہ طبقہ ان کا تنقید بھی کرتا ہے کہ عامر لیاقت حسین نے مذہبی روایات کو پامال کیا ہے .
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{باکس نعت خواں }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 21:34، 4 اگست 2018ء

Naat Kainaat Amir Liqat.JPG

عامر لیاقت حسین، کی شہرت ایک ٹی وی اینکر کی حیثیت سے ہوئی ۔ آپ 5 جولائی 1971 کراچی میں میں پیدا ہوئے ۔ عملی زندگی کا آغاز سیاسی جماعت ایم کیو ایم کی رکنیت سے کیا ۔ 2002 میں قومی انتخابات میں حصہ لیا ور قومی اسمبلی کے رکن ہوئے ۔ مذہبی امور کی وزارت سے سرفراز ہوئے لیکن 2007 میں آپ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ آپ کی اصل وجہ شہرت جیو نیوز پر دکھایا جانے والا شو "عالم آن لائن" کی میزبانی میزبانی تھی ۔ اس کے بعد آپ اے آر ۔ وائی سے وابستہ ہوگئے اور "عالم اور عالم" کے میزبان ہوئے ۔ اس کے بعد ایکسپریس ٹی وی اور آج کل بول ٹی وی کے ساتھ منسلک ہیں

رمضان پروگرامز کے بانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عامر لیاقت حسین رمضان المبارک میں تفریحی و تعلیمی شوز کے بھی بانی ہیں ۔ اس سلسلے میں ، سلام رمضان، رحمان رمضان، مہمان رمضان، پہچان رمضان، امان رمضان اور پاکستان رمضان آپ کی مشہور پرگرام رہے ۔

عامر لیاقت حسین کی نعت خوانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عامر لیاقت حسین باقاعدہ نعت خواں نہیں ہیں ۔ لیکن اپنی ٹی وی شوز کی میزبانی میں انہوں نے کچھ نعتیں بھی پڑھیں جو بہت مقبول ہوئیں ۔ جن میں چند مشہور نعتیں یہ ہیں

مخالفت کا سامنا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عامر لیاقت حسین ایک کثیر الجہت شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں ۔ انہوں نے اپنے اینٹرٹیمنٹ اور ٹاک شوز میں عوام الناس رابطے کے لیے علمی و ادبی انداز کے ساتھ ساتھ عوامی انداز اپنایا ۔ جہاں اس انداز نے ان کو عوام الناس میں مقبول کردیا ویں ایک سنجیدہ طبقہ ان کا تنقید بھی کرتا ہے کہ عامر لیاقت حسین نے مذہبی روایات کو پامال کیا ہے .

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659