"عاصی بیاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء فن شاعری کو وقار عطا کرنے والے ممتاز شاعر و ادیب استاذالشعرا عاصی بیار...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]

فن شاعری کو وقار عطا کرنے والے ممتاز  شاعر و ادیب استاذالشعرا عاصی بیاروی کا شمار عصر حاضر کے ان  قدآور شعرا میں ہوتا ہے جو اردو زبان کی آبیاری کے لئے نہایت سنجیدگی کے ساتھ  
فن شاعری کو وقار عطا کرنے والے ممتاز  شاعر و ادیب استاذالشعرا عاصی بیاروی کا شمار عصر حاضر کے ان  قدآور شعرا میں ہوتا ہے جو اردو زبان کی آبیاری کے لئے نہایت سنجیدگی کے ساتھ  
  مصروف عمل ہیں اور مختلف ذرائع سے اپنے ادبی فریضے کو انجام دے رہے ہیں، موصوف کے ادبی سفر کا آغاز تقریباً دس گیارہ سال کی عمر سے ہوا اس سلسلے میں  مولانا شکیل عباسی مرحوم، ( بیارہ قاضی) دبیرالشعرا نسیم اختر صدیقی مرحوم،(لکھنؤ) اور
  مصروف عمل ہیں اور مختلف ذرائع سے اپنے ادبی فریضے کو انجام دے رہے ہیں، موصوف کے ادبی سفر کا آغاز تقریباً دس گیارہ سال کی عمر سے ہوا اس سلسلے میں  مولانا شکیل عباسی مرحوم، ( بیارہ قاضی) دبیرالشعرا نسیم اختر صدیقی مرحوم،(لکھنؤ)  
پروفيسر ولی الحق انصاری مرحوم,(لکھنؤ) کی شاگردی کا انہیں  شرف حاصل ہوا ،اس وقت ممبئ میں مقیم ہیں ایک آٹو میکانک ہونے کے باوجود ادبی سلسلے کو جاری رکھ کر ادب کے تئیں اپنی والہانہ عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں - بر صغیر انڈو پاک کے علاوہ دیگر ممالک کے سینکڑوں شعرا ان کے زیر سایہ اپنے فن کو سنوارنا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں
اورپروفيسر ولی الحق انصاری مرحوم,(لکھنؤ) کی شاگردی کا انہیں  شرف حاصل ہوا ،اس وقت ممبئ میں مقیم ہیں ایک آٹو میکانک ہونے کے باوجود ادبی سلسلے کو جاری رکھ کر ادب کے تئیں اپنی والہانہ عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں - بر صغیر انڈو پاک کے علاوہ دیگر ممالک کے سینکڑوں شعرا ان کے زیر سایہ اپنے فن کو سنوارنا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں
 
===نمونئہ کلام===
===نمونئہ کلام===

نسخہ بمطابق 21:04، 4 جولائی 2022ء

فن شاعری کو وقار عطا کرنے والے ممتاز شاعر و ادیب استاذالشعرا عاصی بیاروی کا شمار عصر حاضر کے ان قدآور شعرا میں ہوتا ہے جو اردو زبان کی آبیاری کے لئے نہایت سنجیدگی کے ساتھ

مصروف عمل ہیں اور مختلف ذرائع سے اپنے ادبی فریضے کو انجام دے رہے ہیں، موصوف کے ادبی سفر کا آغاز تقریباً دس گیارہ سال کی عمر سے ہوا اس سلسلے میں  مولانا شکیل عباسی مرحوم، ( بیارہ قاضی) دبیرالشعرا نسیم اختر صدیقی مرحوم،(لکھنؤ) 

اورپروفيسر ولی الحق انصاری مرحوم,(لکھنؤ) کی شاگردی کا انہیں شرف حاصل ہوا ،اس وقت ممبئ میں مقیم ہیں ایک آٹو میکانک ہونے کے باوجود ادبی سلسلے کو جاری رکھ کر ادب کے تئیں اپنی والہانہ عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں - بر صغیر انڈو پاک کے علاوہ دیگر ممالک کے سینکڑوں شعرا ان کے زیر سایہ اپنے فن کو سنوارنا اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں

نمونئہ کلام

لولاک لما کا آئینہ بےباک وضاحت کرتا ہے

مزید دیکھئے=

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | رفیق عزیزی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | شفیق بریلوی | محمد اکرم رضا | رہبر چشتی | مہر وجدانی | نذر صابری | طارق سلطان پوری | سوزڈیروی | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر