سوالیہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تحریر : فیض شیخ


سوالیہ(؟)( interrogative) کی علامت سوالیہ یا استفہامیہ جملے کے آخر میں لگائی جاتی ہے ۔

مثالیں :

  • آپ کہاں جارہے ہیں؟
  • آپ کیوں جارہے ہیں؟
  • آپ کب جائیں گے؟
  • آپ کو کون سی مچھلی پسند ہے؟
  • ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں؟


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رموز اوقاف  : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]