سعود عثمانی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:18، 13 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
سعود عثمانی لاہور کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔ نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں
قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے
وہ نعت کیا جو وہاں معتبر نہ ہو جائے
میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں
کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے
شاعری کی نماز پڑھتے ہوئے
نعت کہنا ہے قبلہ رو رہنا
چند مکمل کلام
مزید دیکھیے
پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ