"سعود عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:


شاعری کی نماز پڑھتے ہوئے  
شاعری کی نماز پڑھتے ہوئے  
نعت کہنا ہے قبلہ رو رہنا  
 
نعت کہنا ہے قبلہ رو رہنا


=== چند مکمل کلام ===
=== چند مکمل کلام ===

نسخہ بمطابق 06:01، 30 اپريل 2017ء


Naat Kainaat Saud Usmani.jpg

سعود عثمانی لاہور کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔ نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں


قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے

وہ نعت کیا جو وہاں معتبر نہ ہو جائے


میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں

کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے


نمونہ ء کلام

شاعری کی نماز پڑھتے ہوئے

نعت کہنا ہے قبلہ رو رہنا

چند مکمل کلام

مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ