ختمہ
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
تحریر : فیض شیخ
ختمہ(۔) ( Full stop ) کی علامت کسی جملے کے مکمل ہونے پر آخر میں لگائی جاتی ہے۔
استعمال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- کم عقل ادھار دیتے ہیں اور احمق اس کی واپسی کی امید رکھتے ہیں۔
- ان نیلی آنکھوں میں نمی بارش کی وجہ سے نہ تھی۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
رموز اوقاف : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |