"جب سے اک پل کے لیے خواب میں آئے آقا ۔ غلام حسین ساجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === جب سے اک پل کے لیے خواب میں آئے آقا کچھ نہیں میری نگاہوں میں سوائے آقا کیسے ذی فہیم فرش...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
==={{نعت }} ===
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|




سطر 35: سطر 39:


مجھ کو کیا بھول گئے ہیں مری جائے آقا
مجھ کو کیا بھول گئے ہیں مری جائے آقا
|
{{ باکس 2 }}
|}
{{ٹکر 2 }}
{{منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 19:47، 17 مارچ 2018ء

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


جب سے اک پل کے لیے خواب میں آئے آقا

کچھ نہیں میری نگاہوں میں سوائے آقا


کیسے ذی فہیم فرشتوں کی جبیں مائی کو

عرش پر نقش قدم چھوڑ کے آئے آقا


دہر پر میری نظر ہے نہ طلب عقبیٰ کی

میں تو اس بزم میں آیا ہوں برائے آقا


جس کے ہونے سے بدل جاتی ہے دنیا دل کی

اپنے ہمراہ وہی روشنی لائے آقا


لوٹ سکتے ہیں ترے نظرِ کرم کرنے سے

ہو چکے میرے شب وروز پر آئے آقا


آپ کے لطف فراواں کا طلبگار ہوں میں

مرے خوابوں سے بڑے ہوگئے سائے آقا


خواب آتے ہیں مگر وہ نہیں آتے جاتے

مجھ کو کیا بھول گئے ہیں مری جائے آقا


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام