تیرے ﷺ کر م کا رسالت مآب کیا کہنا۔شگفتہ شفیق
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:14، 24 مارچ 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر ہ: شگفتہ شفیق ایونٹ : [[ نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ]...)
شاعر ہ: شگفتہ شفیق
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 2
کلام نمبر : 30
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تیرے ﷺ کر م کا رسالت مآب کیا کہنا جو تو ﷺ نے ہم کو دیا ہے نصاب کیا کہنا
خدا نے ان ﷺ کا کیا ا نتخا ب کیا کہنا
جو تجھ ﷺ پہ اتر ی تھی پیاری کتا ب کیا کہنا
الگ ہو پھو لو ں میں جیسے گلا ب کہا کہنا۔
مد ینے جا کے ملا جو ثواب کیآ کہنا
یہ میرے د ل کو یقیں ہے جنا ب کیا کہنا
میں کس قدر ہو ں رہی کا میا ب کیا کہنا
ملے جو ہم کو بلا وا شتا ب کیا کہنا |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |