تیرے ﷺ کر م کا رسالت مآب کیا کہنا۔شگفتہ شفیق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

LINK


شاعر ہ: شگفتہ شفیق

ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری : 2

کلام نمبر : 30


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تیرے ﷺ کر م کا رسالت مآب کیا کہنا

جو تو ﷺ نے ہم کو دیا ہے نصاب کیا کہنا


وہی تو رہبر ِ عالم ہیں میرے پیارے نبی ﷺ

خدا نے ان ﷺ کا کیا ا نتخا ب کیا کہنا


اسی میں سارے سبق زند گی کے ملتے ہیں

جو تجھ ﷺ پہ اتر ی تھی پیاری کتا ب کیا کہنا


ز ما نے بھر سے جدا اس طر ح ہیں میرے نبی ﷺ

الگ ہو پھو لو ں میں جیسے گلا ب کہا کہنا۔


میر ے تو سارے گناہ دھل گئے ہیں جا کے و ہا ں

مد ینے جا کے ملا جو ثواب کیآ کہنا


میں جا کے نعت نبی ﷺ کو سناوں گی اک دن

یہ میرے د ل کو یقیں ہے جنا ب کیا کہنا


جو ورد_ جا ں یہ بنا یا ہے میں نے نا م رسو ل ﷺ

میں کس قدر ہو ں رہی کا میا ب کیا کہنا


تمنا دل کی شگفتہ یہی ہے مد ت سے

ملے جو ہم کو بلا وا شتا ب کیا کہنا

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام