"تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ ۔ امیر مینائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
  |description={{{ تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ بر آئیں میرے دل کے بھِی ارمان یا رسولﷺ کیوں دل سے میں فدا نہ کروں جان یا رسولﷺ }}}
  |description={{{ تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ بر آئیں میرے دل کے بھِی ارمان یا رسولﷺ کیوں دل سے میں فدا نہ کروں جان یا رسولﷺ }}}
  }}
  }}
شاعر : [[امیر مینائی }}
{{ٹکر 1 }}


==== {{نعت }} ====
==== {{نعت }} ====
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top;  width: 100%;"
| style="vertical-align:top; width:50%; |




سطر 42: سطر 47:


اب اس کی مشکلیں بھی ہوں آسان یا رسولﷺ
اب اس کی مشکلیں بھی ہوں آسان یا رسولﷺ
| style="vertical-align:top; width:50%; |
{{باکس 1 }}
{{باکس 2 }}
|}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[امیر مینائی]]
[[امیر مینائی]]

نسخہ بمطابق 22:09، 31 مارچ 2018ء

شاعر : [[امیر مینائی }}

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ

بر آئیں میرے دل کے بھِی ارمان یا رسولﷺ


کیوں دل سے میں فدا نہ کروں جان یا رسولﷺ

رہتے ہیں اس میں آپ کے ارمان یا رسولﷺ


کشتہ ہوں روئے پاک کا نکلوں جو قبر سے

جاری میری زباں پہ ہو قرآن یا رسولﷺ


دنیا سے اور کچھ نہیں مطلوب ہے مجھے

لے جاوں اپنے ساتھ میں ایمان یا رسولﷺ


اس شوق میں کہ آپ کے دامن سے جا ملے

میں چاک کر رہا ہوں گریباں یا رسولﷺ


کافی ہے یہ وسیلہ شفاعت کے واسطے

عاصی تو مگر ہوں پشیمان یا رسولﷺ


مشکل کشا ہیں آپ امیر آپ کا غلام

اب اس کی مشکلیں بھی ہوں آسان یا رسولﷺ

نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

مزید دیکھیے

امیر مینائی