"اُمتی ہوں آپ ﷺ کا حضرت محمد مصطفیٰ (اسلمؔ مرزا )" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: شاعر: اسلم ؔ مرزا( اورنگ آباد ) ﷺ اُمتی ہوں آپ ﷺ کا حضرت محمد مصطفی ہو کرم روزِ جز...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
شاعر: [[ اسلم مرزا | [[ملف: Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]] | ||
{{بسم اللہ }} | |||
شاعر : [[اسلم مرزا ]] | |||
مطبوعہ : [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]] | |||
=== {{نعت }} === | |||
سطر 49: | سطر 56: | ||
{{ ٹکر 2 }} | {{ ٹکر 2 }} | ||
{{ باکس 2 }} | |||
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }} | |||
{{منتخب شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:47، 31 مارچ 2018ء
شاعر : اسلم مرزا
مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اُمتی ہوں آپ ﷺ کا حضرت محمد مصطفی
ہو کرم روزِ جزا، حضرت محمد مصطفی
دوپہر،ِ صبح و مسا بعد از خدا
ذکر بس ہو آپ ﷺ کا ، حضرت محمد مصطفی
کب زمین و آسماں نے آپ سا دیکھا کوئی
تاج دار ا نبیأ ، حضرت محمد مصطفی
جہل کی ظلمات میں شمعِ ہدایت آپ ﷺ ہیں
آپ ﷺ ہی ہیں رہنما حضرت محمد مصطفی
درد مندی ، مہر و شفقت کی فضا ہے آپ ﷺ سے
آپ ﷺ ہر دُکھ کی دوا ، حضرت محمد مصطفی
آپ ﷺ سے نظم اخوت نے جِلا پائی یہاں
فرقِ اِین و آں مٹا ، حضرت محمد مصطفی
آپ ﷺ ہی کے نام سے روشن ہے محراب ِ دعا
بعد حمدِ کبریا ، حضرت محمد مصطفی
آپ ہی کی سُنتوں پر ہم رہیں قائم سدا
ہے یہی رب سے دعأ ، حضرت محمد مصطفی
ہو کرم کی بارشیں اور رحمتیں ہم پر مدام
ہے خدا سے التجا ، حضرت محمد مصطفی
روضہ ٔ اطہر کے ہوں میں رو برو، یہ دیکھنا
کیا نصیبا ہے مرا ، حضرت محمد مصطفی
موت آے اور ہو وِردِ زباں کلمے کے بعد
ربّنا اِغفر لنا ، حضرت محمد مصطفی
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |