"سعود عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Saud Usmani.jpg|200px]]
[[ملف:Naat Kainaat Saud Usmani.jpg|200px]]


=== نمونہ ء کلام ===
سعود عثمانی لاہور کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔  نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں
·
قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے


نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
وہ نعت کیا جو وہاں معتبر نہ ہو جائے


میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں


آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی !
کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے


میرے احوال پر بھی نظر کیجیے، آپ کو آپ کا واسطہ یا نبی !
=== نمونہ ء کلام ===
 
 
آپ کا دین دنیا میں دائم رہے.سختیوں میں بھی ہم اس پہ قائم رہے
 
سخت مشکل ہے انگارہء سرخ کو یوں کفِ دست میں تھامنا یا نبی !
 
 
سال ہا سال سےکاٹتی ہیں یہاں ' کتنی نسلیں غلامی کی آزادیاں
 
یہ جو زنجیر ہے، کیا یہ تقدیر ہے.کیا کبھی ہم بھی ہوں گے رہا یا نبی.!
 
 
جنگلوں کے لیے باعث عار ہیں، یہ درندے جو قوموں کے سردار ہیں
 
ڈھونڈتی ہے نظر' کوئی راہ ِمفر' کوئی رہبر' کوئی رہنما یا نبی !
 
 
خود کو دھوکا دیا 'بس یہی خیر ہے' گرچہ واقف تھے ہم ، غیر تو غیر ہے !
 
سیکڑوں بار دنیا کے ہوکر رہے کوئی اپنا نہیں ہوسکا یا نبی !
 
 
لوگ بہرے پہاڑوں کے مانند تھے، بس ہماری صدا ئیں پلٹتے رہے
 
خود ہمارے سوا' کون سنتا بھلا ' تھا جو حرف ِندا ،یا خدا ! یا نبی !
 
 
روز اک حادثہ پیش آتا ہوا ' سابقہ حادثوں کو بھلاتا ہوا
 
اور سب سے بڑی قوم کی بےحسی ،سانحوں سے بڑا سانحہ یا نبی !
 
 
دل بدلتے نہیں دن بدلتے نہیں' چند قوموں کے ڈر سے نکلتے نہیں
 
کچھ نہیں ،سب کے سب ' کیا عجم کیا عرب ' ہیں جو گنتی میں بے انتہا یا نبی !
 
 
زرد سے سرخ تک ' شرق سے غرب تک'ہم فقط اک گماں ، ہم فقط ایک شک
 
ملک در ملک غم ،کتنی بھگتیں گے ہم' اپنے اعمال کی یہ سزا یا نبی !
 
 
اپنے ایندھن میں دن رات جلتے ہیں ہم 'بس پگھلتے ہیں اور بس پگھلتے ہیں ہم
 
اب تو دستِ طلب میں سکت بھی نہیں جو اٹھا پائے حرفِ دعا یا نبی !
 
 
اے وہ جس کے لیے ساری دنیا سجی' آپ کی قوم ہے آپ سے ملتجی
 
کیجیے اپنی چادر عطا یا نبی ! ، لوگ صدیوں سے ہیں بے ردا یا نبی
 
 
عمر بھر یوں ہی بھیجے درود آپ پر' جان قربان کردے سعودؔ آپ پر


یہ غلام آپ کا ' یہ سلام آپ کا' آپ کے نام صلّ ِ علٰٰی یا نبی !
[[ آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ۔ سعود عثمانی ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
سطر 71: سطر 21:


[[زمرہ: غزل گو شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء]]
[[زمرہ: شعراء ]]

نسخہ بمطابق 13:45، 20 فروری 2017ء

Naat Kainaat Saud Usmani.jpg

سعود عثمانی لاہور کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔ نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں · قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے

وہ نعت کیا جو وہاں معتبر نہ ہو جائے

میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں

کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے

نمونہ ء کلام

آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ۔ سعود عثمانی

مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ