"قدرت اللہ قدرت" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: *نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں* نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں مشک و عنبر سے دہن اپ...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ مولانا قدرت اللہ قدرت کو بجانب قدرت اللہ قدرت منتقل کیا) |
||
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ بسم اللہ }} | |||
ترمیم فرما کر حالات زندگی اور دیگر معلومات کا اضافہ فرمائیے | |||
=== نمونہ ِ کلام === | |||
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | |||
نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں | نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں | ||
مشک و عنبر سے دہن اپنا بسا لوں تو لکھوں | مشک و عنبر سے دہن اپنا بسا لوں تو لکھوں | ||
چشم ِحوران بہشتی کا میں کاجل پا لوں | چشم ِحوران بہشتی کا میں کاجل پا لوں | ||
شاخ ِسدرہ سے قلم پہلے بنا لوں تو لکھوں | شاخ ِسدرہ سے قلم پہلے بنا لوں تو لکھوں | ||
یا قلم کی جگہ مل جائے مجھے نوک ِ ہلال | یا قلم کی جگہ مل جائے مجھے نوک ِ ہلال | ||
صحفہ ِشمس سے خالی اسے پا لوں تو لکھوں | صحفہ ِشمس سے خالی اسے پا لوں تو لکھوں | ||
صبغتہ اللہ سے رنگین تو کر لوں کاغذ | صبغتہ اللہ سے رنگین تو کر لوں کاغذ | ||
حاشیہ کاہکشان سے میں منگا لوں تو لکھوں | حاشیہ کاہکشان سے میں منگا لوں تو لکھوں | ||
پہلے جبریل سے آداب ِکتابت سیکھوں | پہلے جبریل سے آداب ِکتابت سیکھوں | ||
عظمتیں اسم ِ مبارک کی لکھا لوں تو لکھوں | عظمتیں اسم ِ مبارک کی لکھا لوں تو لکھوں | ||
عمر بھر پہلے پڑھوں دل سے درود و سلام | عمر بھر پہلے پڑھوں دل سے درود و سلام | ||
پھر سراپا کو آنکھوں میں بسا لوں تو لکھوں | پھر سراپا کو آنکھوں میں بسا لوں تو لکھوں | ||
ما سوا کا خس و خاشاک بھرا ہے دل میں | ما سوا کا خس و خاشاک بھرا ہے دل میں | ||
آتش ِ عشق سے میں اس کو جلا لوں تو لکھوں | آتش ِ عشق سے میں اس کو جلا لوں تو لکھوں | ||
نعت لکھنے کی یہ حسرت تو ہے قدرت لیکن | نعت لکھنے کی یہ حسرت تو ہے قدرت لیکن | ||
یہ لوازم نہیں ملتے انہیں پا لوں تو لکھوں | یہ لوازم نہیں ملتے انہیں پا لوں تو لکھوں | ||
=== شراکتیں === | |||
[[صارف:عالیہ ذوالقرنین ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | |||
[[زمرہ: شعراء ]] | |||
[[ زمرہ: نعت گو شعراء ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 21:28، 23 مارچ 2017ء
ترمیم فرما کر حالات زندگی اور دیگر معلومات کا اضافہ فرمائیے
نمونہ ِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نعت لکھنے کا یہ سامان بنا لوں تو لکھوں
مشک و عنبر سے دہن اپنا بسا لوں تو لکھوں
چشم ِحوران بہشتی کا میں کاجل پا لوں
شاخ ِسدرہ سے قلم پہلے بنا لوں تو لکھوں
یا قلم کی جگہ مل جائے مجھے نوک ِ ہلال
صحفہ ِشمس سے خالی اسے پا لوں تو لکھوں
صبغتہ اللہ سے رنگین تو کر لوں کاغذ
حاشیہ کاہکشان سے میں منگا لوں تو لکھوں
پہلے جبریل سے آداب ِکتابت سیکھوں
عظمتیں اسم ِ مبارک کی لکھا لوں تو لکھوں
عمر بھر پہلے پڑھوں دل سے درود و سلام
پھر سراپا کو آنکھوں میں بسا لوں تو لکھوں
ما سوا کا خس و خاشاک بھرا ہے دل میں
آتش ِ عشق سے میں اس کو جلا لوں تو لکھوں
نعت لکھنے کی یہ حسرت تو ہے قدرت لیکن
یہ لوازم نہیں ملتے انہیں پا لوں تو لکھوں
شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ