گلستان عقیدت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تحریر : ارسلان ارشد

مظفرآباد (آزاد کشمیر) سے طاہر قیوم طاہرکا یہ خوبصورت نعتیہ مجموعہ"گلستانِ عقیدت" موصول ہوا جسے خاص طور پر نعت خوانان کے لیئے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وہ روایتی کلاموں سے ہٹ کر کچھ نیا پڑھنے کی طرف بھی راغب ہوں اس حوالے سے موضوعات کی وسعت کے باوجود شاعری میں بہت زیادہ مشکل اور پیچیدہ الفاظ کی بجائے قدرے آسان الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ ہر نعت خواں آسانی سے کلام کا انتخاب کر سکے، اسی طرح اکثر کلاموں کے ساتھ اُن کی ممکنہ طرز بھی بتائی گئی ہے تاکہ نعت خواں کے لیئے مزید آسانی ہو.

یہ طاہر قیوم طاہر کا "چھٹا" 6th نعتیہ مجموعہ ہے اس سے قبل اشاعت پذیر ہونے والی کتابوں میں "جشنِ میلادِ محمد(ص) ہے مناؤ لوگو" "اظہارِ عقیدت" "اظہارِ محبت" "اظہارِ الفت" اور "اظہارِ چاہت' شامل ہیں.

اس منفرد کتاب کی اشاعت پر طاہر قیوم طاہر کو ڈھیروں مبارکباد .... اللہ کریم اُن کو کو سلامت رکھے اور اُن کا قلم اسی طرح مدحِ رسولِ کریم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) میں رواں دواں رہے ... آمین..

یہ کتاب وسیلہ ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) عید گاہ روڈ مظفرآباد (آزاد کشمیر) سے حاصل کی جا سکتی ہے..

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات