پروفیسر قمر الزماں قمر ۔ موت سے کس کو رستگاری ہے
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:45، 5 مارچ 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ذرائع : اظہار احمد گلزار === موت سےکس کو رستگاری ہے === ممتاز نعت گو شاعر پروفیسر قمر الزمان قمر...)
ذرائع : اظہار احمد گلزار
موت سےکس کو رستگاری ہے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ممتاز نعت گو شاعر پروفیسر قمر الزمان قمر قادری ۔ آج 4 مارچ 2019 کو وصال فرما گئے ہیں۔ ۔جنازہ بعد نماز عشا ۔نیو گرین ٹاؤن،پیر بازار، گلی نمبر 6 نزد عثمان ٹاؤن اسٹاپ سے اٹھایا جاے گا۔ ۔۔مرحوم ایک شریف النفس ، سادہ طبیعت اور منکسرالمزاج انسان تھے۔ ۔اپنی ساری زندگی میں محبّت و اخلاص اور رواداری کے ساتھ دوستوں کے دل جیتے۔ ۔ان کی وفات سے فیصل آباد ایک مایا ناز فرزند ، مفکّر ، محقق و نقاد اور نعت گو شاعر سے محروم ہو گیا ہے۔ ۔ان کی انسان دوستی اور درویشانہ طبیعت کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
تازہ خبریں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|