"Test" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
آپ یہاں "نعت کائنات" کی فارمیٹنگ کے تجربات کر سکتے ہیں ۔
شاعر : [[ عباس تابش ]]


<mainpage-leftcolumn-start gutter="5"/>
=== {{نعت }} ===
{{Panel|Header}}
{|
{{Colored Panel|Discovery|#000|#666}}
|- style="vertical-align:bottom;"
{{Colored Panel|Browse|#222|#666}}
|style="width: 40%"|
{{Colored Panel|Featured Article|#222|#666}}
<mainpage-endcolumn />


<mainpage-rightcolumn-start />
حضوری اور متاع چشم تر ، الحمد للہ
{{Colored Panel|Portals|#091019|#666}}
{{Colored Panel|Picture of the Day|#222|#666}}
<mainpage-endcolumn />


{{clear|both}}
کھلا مجھ پر در ِ خیرالبشر ، الحمد للہ
{{Colored Panel|Edit|#222|#666}}
{{Colored Panel|Related|#091019|#666}}
{{Panel|Footer}}
__NOTOC__  __NOEDITSECTION__


[[bg:Начална страница]]
فرشتے نخل مدحت کے ہلائیں جب بھی شاخیں
[[ca:Star Trek en català Wiki]]
 
[[cs:Hlavní strana]]
مری جھولی میں گرتے ہیں ثمر ، الحمد اللہ
[[de:Hauptseite]]
 
[[eo:Ĉefpaĝo]]
 
[[es:Portada]]
غروب ِ جاں کے منظر کی مجھے کیوں فکر ہوگی
[[fr:Accueil]]
 
[[it:Pagina principale]]
میں دیکھ آیا ہوں بطحا کی سحر ، الحمد للہ
[[ja:Portal:Main]]
 
[[mu:Main Page]]
 
[[nl:Memory Alpha - Nederlandstalige Star Trek wiki]]
نظر آنے لگا ہوں اور نظر آتا رہوں گا
[[pl:Strona główna]]
 
[[pt:Página principal]]
مسلسل مجھ پہ ہے ان کی نظر ، الحمدللہ
[[ro:Pagina principală]]
 
[[ru:Заглавная]]
ارادہ نعت کہنے کا کیا ہے جب بھی تابش
[[sr:Портал:Почетна]]
 
[[sv:Huvudsida]]
مری کوشش ہوئی ہے بارور ، الحمد للہ
<!--[[tl:Tagalog]]-->
 
[[zh:主题:首页]]
|
{{ باکس 2 }}
|}
{{ٹکر 2 }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 13:57، 19 مارچ 2018ء

شاعر : عباس تابش

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حضوری اور متاع چشم تر ، الحمد للہ

کھلا مجھ پر در ِ خیرالبشر ، الحمد للہ

فرشتے نخل مدحت کے ہلائیں جب بھی شاخیں

مری جھولی میں گرتے ہیں ثمر ، الحمد اللہ


غروب ِ جاں کے منظر کی مجھے کیوں فکر ہوگی

میں دیکھ آیا ہوں بطحا کی سحر ، الحمد للہ


نظر آنے لگا ہوں اور نظر آتا رہوں گا

مسلسل مجھ پہ ہے ان کی نظر ، الحمدللہ

ارادہ نعت کہنے کا کیا ہے جب بھی تابش

مری کوشش ہوئی ہے بارور ، الحمد للہ

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام