"Test" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 21 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
شاعر : [[ عباس تابش ]] | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | |||
|- style="vertical-align:bottom;" | |||
|style="width: 40%"| | |||
حضوری اور متاع چشم تر ، الحمد للہ | |||
کھلا مجھ پر در ِ خیرالبشر ، الحمد للہ | |||
فرشتے نخل مدحت کے ہلائیں جب بھی شاخیں | |||
مری جھولی میں گرتے ہیں ثمر ، الحمد اللہ | |||
غروب ِ جاں کے منظر کی مجھے کیوں فکر ہوگی | |||
میں دیکھ آیا ہوں بطحا کی سحر ، الحمد للہ | |||
نظر آنے لگا ہوں اور نظر آتا رہوں گا | |||
مسلسل مجھ پہ ہے ان کی نظر ، الحمدللہ | |||
| | ارادہ نعت کہنے کا کیا ہے جب بھی تابش | ||
مری کوشش ہوئی ہے بارور ، الحمد للہ | |||
| | |||
{{ باکس 2 }} | |||
|} | |} | ||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{منتخب شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 13:57، 19 مارچ 2018ء
شاعر : عباس تابش
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حضوری اور متاع چشم تر ، الحمد للہ کھلا مجھ پر در ِ خیرالبشر ، الحمد للہ فرشتے نخل مدحت کے ہلائیں جب بھی شاخیں مری جھولی میں گرتے ہیں ثمر ، الحمد اللہ
میں دیکھ آیا ہوں بطحا کی سحر ، الحمد للہ
مسلسل مجھ پہ ہے ان کی نظر ، الحمدللہ ارادہ نعت کہنے کا کیا ہے جب بھی تابش مری کوشش ہوئی ہے بارور ، الحمد للہ |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |