"ہم بناوٹ سے نہیں کہتے کہ ہم تیرے ہیں ۔ ارسلان احمد ارسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر : ارسلان احمد ارسل === {{نعت }} === {| |- style="vertical-align:TOP;" |style="width:...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:ZUBAIR QAISAR.jpg|LINK]]
[[ملف:Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg|link=ارسلان احمد ارسل]]


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

نسخہ بمطابق 02:44، 25 مارچ 2018ء

Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg


شاعر : ارسلان احمد ارسل

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ہم بناوٹ سے نہیں کہتے کہ ہم تیرے ہیں​

ہم ترے در کی اٹھاتے ہیں قسم ، تیرے ہیں​ ​ چوم کر جن کو ملے کیف و سرور و مستی​

کیسے تاثیر رسا نقشِ قدم تیرے ہیں​ ​

غم دنیا کبھی پہلے ، نہ اب ہوگا کبھی​

شکرِ ایزاد! کہ مرے سینے میں غم تیرے ہیں​ ​

ہوں ابوبکر و عمر ، یا کہ ہوں عثمان و علی​

سارے تابندہ یہ اصحابِ حشم تیرے ہیں​ ​

خوف کیا پیاس کی شدت کا بروزِ محشر​

ہم کہ پروردہ و آسودہ ء یم تیرے ہیں​ ​

تو گدایانِ محمد ﷺ کا گدا ہے ارسل​

بس اسی واسطے دنیا میں بھرم تیرے ہیں​

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام