کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 23:10، 9 دسمبر 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟ {{ٹکر 1 }} === دالعلوم ، دیوبند === (فتوى: 282/ن=275/ن) حمد...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

دالعلوم ، دیوبند

(فتوى: 282/ن=275/ن)

حمد و نعت کو میوزک کے ساتھ پڑھنا ناجائز ہے، اس میں حمد خدا اور نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے کیونکہ خود میوزک، گانا باجہ حرام ہے تو اس کے ساتھ حمد و نعت ، اللہ کا اسم مقدس اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لینا سخت ترین گناہ ہے، اور اسی طرح اس کا سننا بھی ناجائز اور گناہ ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Halal--Haram/244

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
حمد و نعت سے متعلق مختلف فتاوی
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات