قبلہ رو ہو کر سلام یا نعت پڑھنا

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر قبلہ رو ہوکر سلام یا نعت پڑھ سکتے ہیں؟


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر، دکن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اگرمسجدنبوی شریف میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے مواجہ شریف میں حاضرہوں تو پھرآپ ہی کی جانب رخ کرکے سلام ونعت پڑھیں ۔ مواجہ شریف کے علاوہ کہیں بھی ہو تو حسب سہولت مکمل ادب واحترام ،تعظیم وتکریم ملحوظ رکھتے ہوئے نعت وسلام پڑھیں ،چنانچہ بغرض تکریم وتعظیم قبلہ رخ پڑھیں تو شرعا جائز ہے ۔ مذکورہ بالا تفصیل سے درود و سلام اور نعت شریف پڑھنے کا جواز و استحباب معلوم ہوا‘ لہٰذا کسی بھی جانب رُخ کرکے پڑھا جاسکتا ہے‘ خواہ رُخ قبلہ کی جانب ہو یا کسی اور جانب‘ پڑھنے والے اپنی سہولت و آسانی سے کسی بھی جانب رُخ کرسکتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب – سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com حیدرآباد دکن

https://www.ziaislamic.com/Interfaces/fatawa/index.php?qid=1513&catid=6

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
حمد و نعت سے متعلق مختلف فتاوی
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات