"کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟
کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}

نسخہ بمطابق 23:35، 9 دسمبر 2019ء


کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

انجمن انوار القادریہ

میوزک اور نعت کا خلط ملط نا جائز ہے ۔

http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/2013/004/_od/ub0075.pdf

جامعہ دارلعلوم، بنوری ٹاون

موسیقی کے ساتھ حمد و نعت سننا ناجائز ہے۔ البتہ وہ حمد اور نعتیں سننا جائز ہیں جن میں موسیقی ، جانداروں کی تصویر اور شرکیہ کلمات نہ ہوں۔فقط واللہ اعلم

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/موسیقی-والی-حمد-و-نعت-سننا-2/11-05-2018


میوزک یا اس کے آلات بنانا، اس کا استعمال کرنا اور اس کا سننا نا جائز اور حرام ہے، خواہ وہ میوزک گانوں کے ساتھ ہو یا حمد و نعتیہ کلمات کے ساتھ، لہذا اگر کوئی نعت یا نظم ایسی ہو کہ اس کے پیچھے میوزک بج رہا ہو تو اس کو بنانا بھی نا جائز ہے اور اس کا سننا بھی ناجائزہے، باقی جہاں تک ایکو کا تعلق ہے تو ایکو چوں کہ میوزک میں داخل نہیں؛ اس لیے جس نظم میں صرف ایکو کا استعمال کیا گیا ہو اس کے سننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

https://darulifta.info/d/banuritown/fatwa/j39/میوزک-پر-مشتمل-حمد-یا-نعت-سننے-کا-حکم


جن نعتوں کے ساتھ میوزک کی طرح کی ساونڈ ہوں ان کا سننا جائز نہیں ۔ احتراز لازم ہے

http://www.onlinefatawa.com/fatawa/view_scn/23508

دالعلوم ، دیوبند

(فتوى: 282/ن=275/ن)

حمد و نعت کو میوزک کے ساتھ پڑھنا ناجائز ہے، اس میں حمد خدا اور نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے کیونکہ خود میوزک، گانا باجہ حرام ہے تو اس کے ساتھ حمد و نعت ، اللہ کا اسم مقدس اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لینا سخت ترین گناہ ہے، اور اسی طرح اس کا سننا بھی ناجائز اور گناہ ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Halal--Haram/244

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
حمد و نعت سے متعلق مختلف فتاوی
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات