"کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟ {{ٹکر 1 }} === دالعلوم ، دیوبند === (فتوى: 282/ن=275/ن) حمد...)
 
سطر 4: سطر 4:


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
=== جامعہ دارلعلوم، بنوری ٹاون ===
موسیقی کے ساتھ حمد و نعت سننا ناجائز ہے۔ البتہ وہ حمد اور نعتیں سننا جائز ہیں جن میں موسیقی ، جانداروں کی تصویر اور شرکیہ کلمات نہ ہوں۔فقط واللہ اعلم
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/موسیقی-والی-حمد-و-نعت-سننا-2/11-05-2018


=== دالعلوم ، دیوبند ===
=== دالعلوم ، دیوبند ===

نسخہ بمطابق 23:22، 9 دسمبر 2019ء


کیا میوزک کے ساتھ نعت سننا جائز ہے ؟

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

جامعہ دارلعلوم، بنوری ٹاون

موسیقی کے ساتھ حمد و نعت سننا ناجائز ہے۔ البتہ وہ حمد اور نعتیں سننا جائز ہیں جن میں موسیقی ، جانداروں کی تصویر اور شرکیہ کلمات نہ ہوں۔فقط واللہ اعلم

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/موسیقی-والی-حمد-و-نعت-سننا-2/11-05-2018

دالعلوم ، دیوبند

(فتوى: 282/ن=275/ن)

حمد و نعت کو میوزک کے ساتھ پڑھنا ناجائز ہے، اس میں حمد خدا اور نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے کیونکہ خود میوزک، گانا باجہ حرام ہے تو اس کے ساتھ حمد و نعت ، اللہ کا اسم مقدس اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لینا سخت ترین گناہ ہے، اور اسی طرح اس کا سننا بھی ناجائز اور گناہ ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Halal--Haram/244

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
حمد و نعت سے متعلق مختلف فتاوی
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات