"کچھ ملوک الکلام ہو جائے ۔ شاد مردانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر : شاد مراد آبادی ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی ت...)
 
سطر 23: سطر 23:
اس لئے آپ ہیں بشرصورت
اس لئے آپ ہیں بشرصورت
خاص قصہ نہ عام ہو جائے
خاص قصہ نہ عام ہو جائے



نسخہ بمطابق 12:52، 27 مارچ 2018ء

LINK


شاعر : شاد مراد آبادی

ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری : 2

کلام نمبر :37

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کچھ ملوک الکلام ہو جائے

ذکرِ خیرالانام ہو جائے


اس لئے آپ ہیں بشرصورت ‏

خاص قصہ نہ عام ہو جائے


میم احمد نگاہِ سالک میں

یوں نہ ہو انضمام ہو جائے


مجھ کو نعلین سے وہ نسبت ہے

جو بھی سن لے غلام ہو جائے


ذکرِ احمدؐ نکال کر دیکھو

با خدا سب تمام ہو جائے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام