"کچھ ملوک الکلام ہو جائے ۔ شاد مردانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

شاعر : [[  شاد مراد آبادی ]]
شاعر : [[  شاد مردانوی ]]

ایونٹ : [[ نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ]]
ایونٹ : [[ نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ]]

نسخہ بمطابق 20:09، 31 مارچ 2018ء

LINK

شاعر : شاد مردانوی

ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری : 2

کلام نمبر :37

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کچھ ملوک الکلام ہو جائے

ذکرِ خیرالانام ہو جائے

اس لئے آپ ہیں بشرصورت ‏

خاص قصہ نہ عام ہو جائے

میم احمد نگاہِ سالک میں

یوں نہ ہو انضمام ہو جائے

مجھ کو نعلین سے وہ نسبت ہے

جو بھی سن لے غلام ہو جائے

ذکرِ احمدؐ نکال کر دیکھو

با خدا سب تمام ہو جائے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام