"نعت لائبریری، شاہدرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Naat Library Shahdara.jpg|link=نعت لائبریری، شاہدرہ ]] | [[ملف:Naat Library Shahdara 2.jpg|link=نعت لائبریری، شاہدرہ]] | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
!style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center; ;" | [[یوسف ورک ]] | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center; ;" | نعت لائبریری، شاہدرہ | نعت لائبریری کا تعارف ]] | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
! style="height:6px; width:200px; background-color:##eae8e0; text-align:center; ;" | [[نعت لائبریری، شاہدرہ ۔ فہرست ]] | |||
|} | |||
نعتیہ کُتب پر مشتمل یہ نعت لائبریری چودھری محمد یوسف ورک قادری(بابائے نعت) نے [[1985]] میں نعت سے وابستہ افراد کی خدمت اور نعت خوانوں کی علمی و ادبی تربیت کے لیئے قائم کی، اِس وقت یہ نعت لائبریری لاہور کی دوسری بڑی جبکہ علاقہ شاہدرہ میں انفرادیت کی حامل پہلی لائبریری ہے جہاں نعت کے حوالے سے کتابوں کا انمول خزانہ موجود ہے، لائبریری میں نعت کی ۲۰۰۰ سے زائد کُتب موجود ہیں جن میں اردو نعتیہ مجموعے، نعتیہ جرائد و رسائل، نعتیہ انتخاب، نعت اور نعت کے مختلف موضوعات پر تحقیقی کتب، نعتیہ مقالہ جات، پنجابی نعتیہ کُتب، عربی، پشتو، سندھی، سرائکی، گجراتی و انگریزی نعتیہ کُتب، اور مناقب کی کتابیں شامل ہیں، اِس کے علاوہ لائبریری میں موجود تمام کُتب کی فہرست بھی شائع ہو چکی ہے جو کہ بانیِ لائبریری یوسف ورک قادری نے مرتب کی ہے، نعت سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی معروف شخصیات، نعت گو، نعت خواں حضرات و محققین اِس تاریخی لائبریری میں آکر استفادہ حاصل کرتے ہیں، اس کے علاوہ جنوری [[2017]] سے لائبریری میں ایک ماہانہ محفلِ نعت بعنوان: محفلِ کشورِ نعت بھی منعقد کی جا رہی ہے جس مین ہر ماہ کسی نعت گو شاعر کو مدعو کیا جاتا ہے اور نعت خواں حضرات اسی شاعر کے کلام سے منتخب شدہ کلام پیش کرتے ہیں، لائبریری کا سب سے بڑا مقصد معیاری نعت کا فروغ ہے اِسی مقصد کے لئیے لائبریری کا یہ آفیشل فیس بک پیج ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وابستگانِ نعت کی خدمت و اصلاح کا یہ فریضہ آن لائن بھی انجام دیا جا سکے۔ | نعتیہ کُتب پر مشتمل یہ نعت لائبریری چودھری محمد یوسف ورک قادری(بابائے نعت) نے [[1985]] میں نعت سے وابستہ افراد کی خدمت اور نعت خوانوں کی علمی و ادبی تربیت کے لیئے قائم کی، اِس وقت یہ نعت لائبریری لاہور کی دوسری بڑی جبکہ علاقہ شاہدرہ میں انفرادیت کی حامل پہلی لائبریری ہے جہاں نعت کے حوالے سے کتابوں کا انمول خزانہ موجود ہے، لائبریری میں نعت کی ۲۰۰۰ سے زائد کُتب موجود ہیں جن میں اردو نعتیہ مجموعے، نعتیہ جرائد و رسائل، نعتیہ انتخاب، نعت اور نعت کے مختلف موضوعات پر تحقیقی کتب، نعتیہ مقالہ جات، پنجابی نعتیہ کُتب، عربی، پشتو، سندھی، سرائکی، گجراتی و انگریزی نعتیہ کُتب، اور مناقب کی کتابیں شامل ہیں، اِس کے علاوہ لائبریری میں موجود تمام کُتب کی فہرست بھی شائع ہو چکی ہے جو کہ بانیِ لائبریری یوسف ورک قادری نے مرتب کی ہے، نعت سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی معروف شخصیات، نعت گو، نعت خواں حضرات و محققین اِس تاریخی لائبریری میں آکر استفادہ حاصل کرتے ہیں، اس کے علاوہ جنوری [[2017]] سے لائبریری میں ایک ماہانہ محفلِ نعت بعنوان: محفلِ کشورِ نعت بھی منعقد کی جا رہی ہے جس مین ہر ماہ کسی نعت گو شاعر کو مدعو کیا جاتا ہے اور نعت خواں حضرات اسی شاعر کے کلام سے منتخب شدہ کلام پیش کرتے ہیں، لائبریری کا سب سے بڑا مقصد معیاری نعت کا فروغ ہے اِسی مقصد کے لئیے لائبریری کا یہ آفیشل فیس بک پیج ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وابستگانِ نعت کی خدمت و اصلاح کا یہ فریضہ آن لائن بھی انجام دیا جا سکے۔ |
نسخہ بمطابق 18:52، 14 اگست 2018ء
|
|
نعتیہ کُتب پر مشتمل یہ نعت لائبریری چودھری محمد یوسف ورک قادری(بابائے نعت) نے 1985 میں نعت سے وابستہ افراد کی خدمت اور نعت خوانوں کی علمی و ادبی تربیت کے لیئے قائم کی، اِس وقت یہ نعت لائبریری لاہور کی دوسری بڑی جبکہ علاقہ شاہدرہ میں انفرادیت کی حامل پہلی لائبریری ہے جہاں نعت کے حوالے سے کتابوں کا انمول خزانہ موجود ہے، لائبریری میں نعت کی ۲۰۰۰ سے زائد کُتب موجود ہیں جن میں اردو نعتیہ مجموعے، نعتیہ جرائد و رسائل، نعتیہ انتخاب، نعت اور نعت کے مختلف موضوعات پر تحقیقی کتب، نعتیہ مقالہ جات، پنجابی نعتیہ کُتب، عربی، پشتو، سندھی، سرائکی، گجراتی و انگریزی نعتیہ کُتب، اور مناقب کی کتابیں شامل ہیں، اِس کے علاوہ لائبریری میں موجود تمام کُتب کی فہرست بھی شائع ہو چکی ہے جو کہ بانیِ لائبریری یوسف ورک قادری نے مرتب کی ہے، نعت سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی معروف شخصیات، نعت گو، نعت خواں حضرات و محققین اِس تاریخی لائبریری میں آکر استفادہ حاصل کرتے ہیں، اس کے علاوہ جنوری 2017 سے لائبریری میں ایک ماہانہ محفلِ نعت بعنوان: محفلِ کشورِ نعت بھی منعقد کی جا رہی ہے جس مین ہر ماہ کسی نعت گو شاعر کو مدعو کیا جاتا ہے اور نعت خواں حضرات اسی شاعر کے کلام سے منتخب شدہ کلام پیش کرتے ہیں، لائبریری کا سب سے بڑا مقصد معیاری نعت کا فروغ ہے اِسی مقصد کے لئیے لائبریری کا یہ آفیشل فیس بک پیج ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وابستگانِ نعت کی خدمت و اصلاح کا یہ فریضہ آن لائن بھی انجام دیا جا سکے۔ مزید دیکھیے
|