"نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Naat.jpg|link=نعت]] | |||
{{#seo: | {{#seo: | ||
|title=نعت | |title=نعت | ||
سطر 8: | سطر 8: | ||
[[زمرہ: موضوعات ]] | [[زمرہ: موضوعات ]] | ||
نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔ | نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔ |
نسخہ بمطابق 11:35، 19 جون 2018ء
نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔
لفظ نعت اور لغات
معتبر لغات میں نعت کے لفظی معنے "اوصاف یا خوبیوں کے بیان " کے حوالے سے موجود ہیں ۔ کچھ لغت کا حوالہ اس ربط پر موجود ہے :
نعت کی تعریف
لغوی معنوں میں نعت کا مطلب اوصاف کا بیان اور اصطلاحی معنوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوم تعریف کو نعت کہتے ہیں ۔ علمائے نعت نے اس تعریف کو اپنے پانے الفاظ میں بیان کیا ہے ۔ کچھ علماء کی تعریفیں درج ذیل ہیں ۔
ابن عربی | الحاظ ابو موسیٰ | ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | نور احمد میرٹھی | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی | بابا سید رفیق عزیز | پروفیسر سید محمد یونس گیلانی | راجا رشید محمود | ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر مشاہد رضوی
فن ِ نعت کی مختلف شاخیں
نعت گوئی | نعت خوانی | تحقیق و تنقید