نعت کی تعریف ۔ پروفیسر سید محمد یونس گیلانی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"نعت کا مفہوم اہل لغت کے نزدیک ان اچھی صفات ، عادات و خصائل کا بیان کرنا ہے جو خلقا و طبعا کسی شخص میں پائِ جائِں ۔ یہی وجہ ہے کہ نعت کا لفظ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذات اقدس کی تعریف و توصیف کے لیے مختص ہوگیا ہے ۔ <ref> تذکرہ نعت گویان اردو حصہ اول، صفحہ 3 </ref>

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]