نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

’’ہر وہ ادب پارہ جس میں حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی جائے یا جس کے سننے اورپڑھنے سے قاری یا سامع بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف متوجہ ہو وہ نعت ہے ،خواہ وہ نظم ہو یا نثر۔ [1]


حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری ، از: ڈاکٹر مشاہد رضوی، والضحیٰ پبلی کیشنز ، لاہور، 2013ء، ص 31/32