نعت کی تعریف ۔ رشید محمود راجا

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


’’تعریف ، مدح و ثنا، تحمید ، توصیف اور نعت کے الفاظ مختلف مقامات پر حضور رسول انام علیہ الصلواۃ و السلام کی مدح میں استعمال کئے گئے ہیں ۔لیکن جو اصطلاح خاص طورسے کثرت کے ساتھ مدح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال ہوئی ہے وہ نعت ہے۔‘‘ [1]


حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. (پاکستان میں نعت،ص ۱۰ ایجوکیشنل ٹریڈ رز، اردو بازار لاہور ستمبر ۱۹۹۴ )