نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری

"نعت کائنات" سے
This is the latest revision of this page; it has no approved revision.
نظرثانی بتاریخ 10:59, 26 نومبر 2019 از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)

(فرق) ←پرانی تدوین | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

نصابِ غلامی ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا انیسواں نعتیہ مجموعہ ہے جو مؤذنِ رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے۔ اکتوبر 2018 میں شائع ہونے والے ان کے آٹھ غیر مطبوعہ مجموعہ ہائے کلام میں اس شعری کاوش میں وہ خود آگہی کے تجربے سے گذرتے ہیں اور اپنے شعورِ نعت اور تخلیقی عمل کے دوران طاری ہو جانے والی پر نور کیفیات کی ہیئت کو ٹٹولنے کی کوشش کرتے ہیں۔[1]

نصابِ غلامی مکمل پڑھیے[ترمیم]

نصابِ غلامی (2019)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

شفیق اور علم دوست شخصیت پروفیسر منظر ایوبی 19 جون ، 2020 کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرماگئے۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نصابِ غلامی (2019)