"مطلع نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Untitled.jpg|link=مطلع نور]]
[[ملف:Untitled.jpg|link=مطلع نور]]


[[2018]] کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "[[نور الحسن نور ]] کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے  ان کے دو مجموعے "[[واسلموا تسلیما ]]'' اور ''[[قلزم ِنور ]]'' شائع ہو چکے ہیں ۔  خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات والے  [[مجموعہ کلام]] میں  حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔  کتاب کی تقریظ [[شاکر القادری | سید شاکر القادری چشتی نظامی ]] نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں [[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]]، [[یاور وارثی | یاور وارثی عزیزی نوابی ]]،  [[اسد اللہ قادری | اسد اللہ قادری چشتی صابری]]، [[ارسلان احمد ارسل ]]، [[طفیل احمد مصباحی]]، [[فاروق احمد صدیقی ]]، [[احمد حبیب قادری ]] اور [[شمائلہ صدف ]] شامل ہیں ۔  
[[2018]] کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "[[نور الحسن نور ]] کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے  ان کے دو مجموعے "[[وسلموا تسلیما ]]'' اور ''[[قلزم ِنور ]]'' شائع ہو چکے ہیں ۔  خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات والے  [[مجموعہ کلام]] میں  حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔  کتاب کی تقریظ [[شاکر القادری | سید شاکر القادری چشتی نظامی ]] نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں [[ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]]، [[یاور وارثی | یاور وارثی عزیزی نوابی ]]،  [[اسد اللہ قادری | اسد اللہ قادری چشتی صابری]]، [[ارسلان احمد ارسل ]]، [[طفیل احمد مصباحی]]، [[فاروق احمد صدیقی ]]، [[احمد حبیب قادری ]] اور [[شمائلہ صدف ]] شامل ہیں ۔  


اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔  
اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔  

نسخہ بمطابق 07:09، 30 جون 2018ء

Untitled.jpg

2018 کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "نور الحسن نور کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے ان کے دو مجموعے "وسلموا تسلیما اور قلزم ِنور شائع ہو چکے ہیں ۔ خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات والے مجموعہ کلام میں حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔ کتاب کی تقریظ سید شاکر القادری چشتی نظامی نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید ، یاور وارثی عزیزی نوابی ، اسد اللہ قادری چشتی صابری، ارسلان احمد ارسل ، طفیل احمد مصباحی، فاروق احمد صدیقی ، احمد حبیب قادری اور شمائلہ صدف شامل ہیں ۔

اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔

مزید دیکھیے

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659