محمدﷺ کی محبت ہی مرا حاصل خزینہ ہے ۔سلیم فگار
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:48، 17 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
محمدﷺ کی محبت ہی مرا حاصل خزینہ ہے اسی میں موت ہے میری اسی میں میرا جینا ہے
سکوت ایسا کہ جیسے ساری دنیا آبگینہ ہے
یہ بحرِ نور ہے کہ سامنے شہرِ مدینہ ہے
بیاں ہوں حالتیں دل کی کہاں مجھ میں قرینہ ہے
اندھیرے غار کی صورت مرا تاریک سینہ ہے
|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |