"محمدﷺ کی محبت ہی مرا حاصل خزینہ ہے ۔سلیم فگار" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:SALEEM FIGAAR.jpg|LINK]] | [[ملف:SALEEM FIGAAR.jpg|LINK]] | ||
شاعر : [[سلیم فگار]] | شاعر : [[سلیم فگار]] | ||
نسخہ بمطابق 10:44، 4 اپريل 2018ء
شاعر : سلیم فگار
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 16
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
محمدﷺ کی محبت ہی مرا حاصل خزینہ ہے اسی میں موت ہے میری اسی میں میرا جینا ہے
سکوت ایسا کہ جیسے ساری دنیا آبگینہ ہے
یہ بحرِ نور ہے کہ سامنے شہرِ مدینہ ہے
بیاں ہوں حالتیں دل کی کہاں مجھ میں قرینہ ہے
اندھیرے غار کی صورت مرا تاریک سینہ ہے |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |