"لفظ خود نعت کے امکان میں آجاتے ہیں ۔ خالد محبوب" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | |||
[[ملف:Khalid Mehboob.jpg|link=خالد محبوب]] | [[ملف:Khalid Mehboob.jpg|link=خالد محبوب]] | ||
شاعر : [[ خالد محبوب ]] | |||
[[زمرہ: نعت آباد ]] | [[زمرہ: نعت آباد ]] | ||
{{ٹکر ٹاپ }} | |||
{{ | |||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === |
حالیہ نسخہ بمطابق 04:41، 15 مارچ 2018ء
شاعر : خالد محبوب
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
لفظ خود نعت کے امکان میں آ جاتے ہیں جب بھی سرکار مرے دھیان میں آ جاتے ہیں
پھول احساس کے گلدان میں آ جاتے ہیں
انکی نسبت ہی سے پہچان میں آ جاتے ہیں
مسکراتے ہوئے قرآن میں آ جاتے ہیں
چند آنسو مرے سامان میں آ جاتے ہیں
ہم کفن باندھ کے میدان میں آ جاتے ہیں
ضابطے جینے کے انسان میں آ جاتے ہیں |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |