"قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا ۔ شہزاد مجددی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا نفس کو فیضان ِ سیرت نے مزکّی کر دیا بخش کر کچی زمیں...)
 
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
==={{نعت }} ===


{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|


قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا
قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا
سطر 25: سطر 29:


ان ستاروں نے جہاں بھر میں اجالا کر دیا
ان ستاروں نے جہاں بھر میں اجالا کر دیا
|
{{ باکس 2 }}
|}
{{ٹکر 2 }}
{{منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 19:49، 17 مارچ 2018ء

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا

نفس کو فیضان ِ سیرت نے مزکّی کر دیا


بخش کر کچی زمیں کو استراحت کا شرف

مصطفٰی نے فرش کو عرش ِ معلٰی کر دیا


مہرباں ہے کس قدر مجھ پر مرا رب ِ کریم

جس نے مجھ کو آپ کی امت میں پیدا کر دیا


میں کہ محروم ِ تعارف تھا ہجوم ِ خلق میں

آپ کی نسبت نے مجھ کو با حوالہ کر دیا


حاملیں فیض ِ رسالت کے ہیں اصحاب ِ نبی

ان ستاروں نے جہاں بھر میں اجالا کر دیا


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
زیادہ پڑھے جانے والے کلام